انٹرنیشنل

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا جعفر ایکسپریس آپریشن مکمل کرنے اور یرغمال شہریوں کو بازیاب کرنے پر پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اور فوج کے سپہ سالار کی متحرک قیادت کی بدولت جعفر ایکسپریس آپریشن بغیر کسی بڑے نقصان کے مکمل ہوا، بہادر جوانوں نے بہادری اور دلیری کا مظاہرہ کیا اور 33 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔

Read More »

12 سالہ لڑکی کی 60 سالہ شخص سے شادی

اٹک : سوتیلے باپ نے مبینہ طور پر رقم کے عوض 12 سالہ بیٹی کی 60 سالہ شخص سے شادی کرا دی اٹک میں سوتیلے باپ نے مبینہ طور پر رقم کے عوض 12 سال کی بیٹی کی 60 سال کے شخص سے شادی کروا دی۔ پولیس کے مطابق حضرو کے گاؤں خگوانی میں کم عمر لڑکی کے مبینہ فروخت …

Read More »

عام آدمی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز، 5 آپریشن بالکل مفت ہوں گے عام آدمی کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز ہوگیا۔

پروگرام کے تحت 5 ٹرانسپلانٹ آپریشن بالکل مفت ہوں گے جس میں جگر ٹرانسپلانٹیشن ،گردوں کی پیوند کاری ، بون میرو ٹرانسپلانٹ ،کوکلیئر امپلانٹ اور کورنیا کی پیوند کاری شامل ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاوس کے ترجمان کے مطابق چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام سے مستفید ہونے کے لیے پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی سے رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے۔ ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن …

Read More »

وزيراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ادارے کیخلاف پوسٹ کرنے پر فیصل آباد سے ملزم گرفتار

maryam nawaz

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائمز نے فیصل آباد میں کارروائی کرکے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ادارے کے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق جڑانوالہ کے رہائشی ملزم ملک مبین نے اپنی فیس بک آئی ڈی کے ذریعے سوشل میڈیا پر وزیر اعلیٰ پنجاب …

Read More »