🔵واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف لگا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مزید 25 فیصد ٹیرف لگائے جانے کے بعد بھارت پر مجموعی امریکی ٹیرف 50 فیصد ہو گیا۔
Read More »انٹرنیشنل
بھارت نے فیٹف میں علی امین گنڈاپورکا بیان پاکستان کیخلاف بطور ثبوت جمع کروادیا
بھارتی حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا بیان پاکستان کے خلاف بطور ثبوت جمع کروادیا۔ فیٹف حکام کے مطابق بھارت کی جانب سے وزیراعلیٰ کے پی کا بیان جمع کروایا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے الزام لگایا تھا کہ ہم طا_لبان کو گرفتار کرتے ہیں لیکن ادارے …
Read More »پاکستان کیساتھ تاریخی تجارتی ڈیل، وزیراعظم کا مرکزی کردار ادا کرنے پر امریکی صدر کیلئے خصوصی پیغام
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے ساتھ ساتھ تجارتی ڈیل کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا میں پاکستان اور امریکا کے درمیان گزشتہ روز واشنگٹن میں کامیابی سے طے پانے والی تاریخی تجارتی ڈیل میں لیڈر شپ رول ادا کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ …
Read More »پاکستانی سیٹلائٹ روانہ
🔴امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان کیساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کر دیا
🔵پاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہوگئی ہے، امریکا پاکستان کے تیل ذخائر بڑھانے کیلئے اقدام کرے گا: صدرٹرمپ 🟢پاکستان کے ساتھ ایک معاہدہ طے کیا ہے، دونوں ملک مل کر پاکستان میں تیل کے وسیع ذخائر کو ترقی دیں گے، کون جانتا ہے شاید وہ ایک دن بھارت کو تیل فروخت کر رہے ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ 🟡مودی کو ایک اور …
Read More »🔴پہلگام حملے کے دہشت گرد پاکستانی نہیں بھارتی تھے، سابق وزیر داخلہ چدمبرم کا تہلکہ خیز انکشاف
بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے پہلگام حملے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت موجود نہیں، بلکہ حملہ آور دراصل بھارتی شہری تھے جنہوں نے بھارت کے اندر ہی دہشتگردی کی تربیت حاصل کی۔ پی چدمبرم نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے …
Read More »اسلام آباد میں علاقائی چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس، امریکہ، قازقستان، کرغزستان اور ازبکستان کی اعلیٰ عسکری قیادت کی شرکت، کانفرنس تعلقات کو مضبوط کرنا، امن کو محفوظ بنانے کے موضوع پر ہوئی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے دفاعی وفود کا خیرمقدم کیا، فیلڈ مارشل کا خطے میں امن، استحکام کے لیے پاکستان کے ثابت قدم عزم کا اعادہ
🟢امریکا کا عالمی امن میں پاکستان کے مثبت کردار اور دہشتگردی کیخلاف جنگ میں لازوال قربانیوں کا ایک بار پھر اعتراف
🔴اسحٰق ڈار کی امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری سمیت اہم شعبہ جات میں تعاون پر بات چیت 🔵دہشت گردی کے خلاف جنگ اور عالمی امن کے حوالے سے پاکستان نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
Read More »
hellopoint.pk