حافظ آباد (زاہد سہیل سے)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے جر نلسٹ زاہد سہیل سے خصو صی گفتگوکر تے ہو ئے کہا کہ 750ملین کی لاگت سے بائی پاس ریلوے لائن پر فلائی اُوور کے تعمیراتی منصوبے کو برق رفتاری سے مکمل کیا جارہا ہے تاکہ عوام کو ذرائع آمدو رفت بہتر سہولیات دستیاب ہو سکیں۔فلائی اُوور کے تعمیراتی کام …
Read More »پاکستان
خبر غم: اصغر علی بھٹی آف لکھیا قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ھیں
سینئر صحافی سابق جوائنٹ سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد نمائندہ روزنامہ ایکسپریس کالیکی منڈی و نمائندہ روزنامہ سماج، اصغر علی بھٹی آف لکھیا قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ھیں
Read More »حافظ آباد:ڈھینگرانوالی کے قریب چار نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ ۔زرائع
حافظ آباد:فائرنگ سے غریب فروٹ فروش گل خان قتل ۔ملزمان فرار حافظ آباد:گل خان نے فروٹ کی ریڑھی لگارکھی تھی۔ زرائع حافظ آباد:نعش پوسٹمارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی۔ زرائع
Read More »عام آدمی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز، 5 آپریشن بالکل مفت ہوں گے عام آدمی کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز ہوگیا۔
پروگرام کے تحت 5 ٹرانسپلانٹ آپریشن بالکل مفت ہوں گے جس میں جگر ٹرانسپلانٹیشن ،گردوں کی پیوند کاری ، بون میرو ٹرانسپلانٹ ،کوکلیئر امپلانٹ اور کورنیا کی پیوند کاری شامل ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاوس کے ترجمان کے مطابق چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام سے مستفید ہونے کے لیے پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی سے رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے۔ ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن …
Read More »
hellopoint.pk