پاکستان

🔴بھارت ’معرکۂ حق‘ میں شکست کے بعد اپنی مذموم سازشوں کیلئے پراکسی وار کو بڑھا رہا ہے، آرمی چیف

🔵فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان بھارت کی ناکام پراکسیز ہیں، ان کا بھی وہی انجام ہوگا جو معرکۂ حق میں ان کے پیش روؤں کا ہوا، فیلڈ مارشل عاصم منیر 🟢معرکہ حق میں شکست خوردہ بھارت دہشتگردوں کے ذریعے ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے: فیلڈ مارشل آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارت کی جانب سے دہشت …

Read More »

کویت سے واپس آنے والا احسان اللہ نامی بدبخت شخص اپنے والدین سے دو کروڑ روپے کا مطالبہ کرتا ہے، جو انہوں نے کچھ روز قبل چار کنال زمین بیچ کر حاصل کیے تھے۔ رقم نہ ملنے پر اس نے اپنے 75 سالہ والد (محمد حسین)،70 سالہ والدہ (رسول بی بی) اور 35 سالہ بیوی (ماریہ) کو گولیوں سے قتل کر دیا۔ تینوں موقع پر جاں بحق ہو گئے۔قاتل فرار ہو گیا مگر پنجاب پولیس (DPO وسیم ریاض اور SHO تھانہ بھاگٹ) نے صرف 13 گھنٹوں میں جوکالیاں جنگل سے گرفتار کر لیا۔

Read More »

شہیدوں کا عظیم خاندان۔ والد کی شہادت کے 20 برس بعد بہادر بیٹا بھی وطن پر قربان

راولپنڈی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی بلوچستان میں شہید ہونے والے میجر زیاد سلیم کی رہائش گاہ آمد وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید میجر زیاد سلیم کی والدہ۔ بہن اور بھائیوں کے بلند حوصلے کو سراہا ‎شہید میجر زیاد سلیم کی والدہ کی عظمت ۔ حوصلے اور ہمت کو سلام۔ محسن نقوی شہداء کے خاندان کا قربانیوں کا قرض …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن احسان ریاض کو تھپڑ مار دیا۔ڈپٹی اسپیکر کی زیر صدارت اجلاس میں ایک موقع پر اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر اپنی نشست سے اٹھے اور حکومتی رکن احسان یاض کو تھپڑ دے مارا۔ہنگامہ آرائی پر ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس پانچ منٹ کے لیے ملتوی کر دیا اور حکومتی اور اپوزیشن اراکین کو اپنے چیمبر میں بلا لیا۔

Read More »

لاہور: آئی جی پنجاب نے 47 ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلے کردئیے،لاہور: سید حیسن حیدر ڈی ایس پی سی سی ڈی 5 لاہور تعیناتلاہور: چوہدری محمد فیصل شریف ڈٰ ی ایس پی سینٹرل ہولیس آفس تعیناتلاہور: شفقت علی ڈی ایس پی انویسٹگیشن چونگ تعیناتلاہور: افتخار رسول ڈی ایس پی انویسٹیگیشن گلشن راوی تعیناتلاہور: عبداللہ جان ڈی ایس پی آپریشنز سبزہ زار تعیناتلاہور: اظہر اقبال سینٹرل پولیس آفس پنجاب تعیناتلاہور: شاہد نزیر ایس ڈی پی او خانپور تعیناتلاہور: محمد قاسم ڈی ایس پی ی ٹی ایس راولپنڈی تعیناتلاہور: انعم شیر ایس ڈٰی پی او نیو ٹاؤن راولپنڈی تعیناتلاہور: عابد محمود ڈٰ ایس پی انویسٹیگیشن 3 روالپنڈٰ تعیناتلاہور: محمد ندیم اقبال ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز وہاڑی تعیناتلاہور: محمد توصیف ڈی ایس پی 2 پی پی سی آئی 3 سینٹر لاہور تعیناتلاہور: عامر سلطان ڈی ایس پی آپریشنز ڈی آئی سی 3 تعیناتلاہور: محمد عثمان ڈی ایس پی 3 پی پی سی آئی سینٹر لاہور تعیناتلاہور: ساجد حمید ڈی ایس پی آپریشنز ڈی آئی سی 3 حافظ آباد تعیناتلاہور: کلیم اللہ ڈی ایس پی لیگل انویسٹیگیشن 2 لاہور تعیناتلاہور: جاوید اختر ڈی ایس پی آر ایم پی بہالپور تعیناتلاہور: محمد یعقوب ڈٰ ای پی آر ایم پی فیصل آباد تعیناتلاہور: محمد ارشد ڈی ایس پی آر ایم پی ملتان تعیناتلاہور: احسان اللہ شاد ڈی ای پی آر ایم پی راولپنڈٰ تعیناتلاہور: رضا حسین ڈی ایس پی آر ایم پی شیخوپورہ تعیناتلاہور: مجاہد حسین ڈی ایس پی آر ایم پی لاہور تعیناتلاہور: سمی اللہ خان ڈی ایس پی آر ایم پی گوجرانوالہ تعیناتلاہور: توصیف احمد ڈی ایس پی آر ایم پی سرگودھا تعیناتلاہور: حاکم علی خان ڈی ایس پی آر ایم پی ڈٰ جی خان تعیناتلاہور: انیل انور ڈی ایس پی انویسٹیگیشن 1 انویسٹیگیشن برانچ تعیناتلاہور: جمیل احمد سینٹل پولیس آفس پنجاب تعیناتلاہور: منیر احمد ایس ڈی پی او کوتوالی گوجرانوالہ تعیناتلاہور: حافظ محمد امتیاز احمد ایس ڈی پی او کاموکی تعیناتلاہور: ناصر محمود خان ڈی اسی پی آپریشنز ڈی آئی سی 3 حافظ آباد تعیناتلاہور: محمد اسلم حیات ڈی ایس پی لیگل 1 ساہیوال تعیناتلاہور: عمر دراز ڈی ایس پی لیگل 1 عہاڑی تعیناتلاہور: محمد افضل ڈی ایس پی انویسٹیگیشنز ڈیفنس تعیناتلاہور: سید محمد حسنین حیدر ڈی ایس پی ڈولفن اسکواڈ صدر تعیناتلاہور: غازی عرفان اختر بٹ ڈی ایس پی ایم ٹی ورکشاپ پنجاب تعیناتلاہور: طارق رانجھا ڈی ایس پی انویسٹیگیشنزآر او سی ٹی ڈی سرگودھا تعیناتلاہور: ریاض الدین ایس ڈٰی پی او کوٹ مومن سرگودھا تعیناتلاہور: وقار احمد ایس ڈی پی او جڑانوالہ تعیناتلاہور: لیاقت علی ایس ڈی پی او صفدر آباد تعیناتلاہور: خالد حسین ڈی ایس پی پی ٹی ایس سرگودھا تعیناتلاہور: سید احمد رضا جعفری ایس ڈی پی او صدر نارووال تعیناتلاہور: محمد نعیم انور ڈی ایس پی انویسٹیگیشنز 4 انویسٹیگشنز براچ پنجاب تعیناتلاہور: لطیف احمد ایس ڈی پی او جلالپور ملتان تعیناتلاہور: عبدلراؤف ڈی ایس پی انویسٹیگیشنز 2 خانیوال تعیناتلاہور: محمد وسیم اعجاز ڈی ایس پی پی ایچ پی خانیوال تعیناتلاہور: امتیاز احمد ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز لیہ تعیناتلاہور: محمد فیاض الحق کو ڈی ایس پی 1 بٹالین 6 پی سی فارق آباد تعینات کردیا گیا

Read More »

🔴خیبرپختونخوا حکومت نے 7 سے 14 اگست تک ہفتہ معرکہ حق اور یوم آزادی منانے کا اعلان کردیا

خیبرپختونخوا حکومت نے یوم آزادی اور ہفتہ معرکہ حق منانے کا اعلان کردیا، 7 اگست سے 14 اگست تک صوبے بھر میں مختلف تقاریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 7 اگست سے 14 اگست تک ہفتہ معرکہ حق اور یوم آزادی منایا جائے گا، اس دوران صوبے بھر میں مختلف تقاریب منعقد کی …

Read More »

ایک ذمہ دار شہری بنیں ، انسداد دہشتگردی ہیلپ لائن پر فورا کال کریں اگر:

کوئی مشکوک سرگرمی یا شخص جو ممکنہ طور پر دہشتگردی کی کارروائی کا باعث بن سکتا ہوں کوئی فرد یا گروہ پر تشدد کارروائی میں ملوث ہو۔ کوئی شخص سیکیورٹی فورسز یا انٹیلی جنس اداروں سے منسلک ہونے کا مشکوک دعوی کرے۔ کوئی شخص یا گروہ نفرت انگیز تقاریر میں ملوث ہو۔

Read More »

حافظ آباد : مدرستہ المدینہ ماڈل بازار علی پور روڈ حافظ آباد میں ایک پُروقاراجتماع

حافظ آباد : مدرستہ المدینہ ماڈل بازار علی پور روڈ حافظ آباد میں ایک پُروقاراجتماع منعقد ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ نگران محمد وسیم عطاری دامت برکاتہم العالیہ نے خصوصی شرکت فرمائی۔ اس موقع پر سال 2024ء میں حفظِ قرآن مکمل کرنے والے 100 سے زائد طلبہ کو تحائف سے نوازا گیا.اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے محمد وسیم عطاری دامت برکاتہم …

Read More »