سیاست

🔴الیکشن کمیشن نے شبلی فراز اور عمر ایوب سمیت 9 ارکان پارلیمان کو نا اہل قرار دیدیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب سمیت 9 ارکان اسمبلی اور سینیٹر کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، تمام ارکان کو 9 مئی کے مقدمات میں سزائیں ہونے …

Read More »

حافظ آباد / مریم اورنگ زیب

حافظ آباد : سنئیر وزیر مریم اورنگ زیب آج ایک روزہ دورہ پر حافظ آباد آئینگی۔ ترجمان ن لیگ حافظ آباد : مریم اورنگ زیب سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کارروائیوں پر بریفنگ لینگی۔ ترجمان ن لیگ حافظ آباد : ضلع بھر میں 140 سے زائد دیہات اور سیکنڑوں گھرانے سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں، انتظامیہ

Read More »

خواتین کے عالمی دن کے سلسلہ میں بنیاد فاؤنڈیشن اور آواز دو پراجیکٹ کے سلسلہ میں سیمینار منعقد ہوااور واک کی گئی

حافظ آباد(زاہد سہیل سے )خواتین کے عالمی دن کے سلسلہ میں بنیاد فاؤنڈیشن اور آواز دو پراجیکٹ کے سلسلہ میں سیمینار منعقد ہوااور واک کی گئی۔ڈسٹرکٹ منیجر بنیاد فاؤنڈیشن عثمان غنی سمیت ماہر نفسیات دارالامان آمنہ غنی،سوشل نیڈآفیسر میڈم صبا،سماجی راہنماء رخسانہ بھٹی اور عائشہ خالد سمیت سماجی تنظیموں کی کارکن خواتین بڑی تعداد سیمینار اور واک میں شریک تھی۔سیمینار …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوامی ریلیف ویژن کے تحت صوبہ بھر میں 80سے زائد رمضان سہولت بازار لگائے گئے ہیں!

مریم نواز

حافظ آباد (زاہد سہیل سے )وزیرا علیٰ کی معاونِ خصوصی برائے پرائس کنٹرول اینڈ کموڈ یٹیز مینجمنٹ سلمیٰ بٹ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوامی ریلیف ویژن کے تحت صوبہ بھر میں 80سے زائد رمضان سہولت بازار لگائے گئے ہیں۔جہاں روزانہ 4لاکھ سے زائد افراد مستفید ہو رہے ہیں۔ ان رمضان سہولت بازاروں میں آٹا، چینی، …

Read More »

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق کی جرنلسٹ زاہد سہیل سے خصوصی گفتگو

حافظ آباد (زاہد سہیل سے)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے جر نلسٹ زاہد سہیل سے خصو صی گفتگوکر تے ہو ئے کہا کہ 750ملین کی لاگت سے بائی پاس ریلوے لائن پر فلائی اُوور کے تعمیراتی منصوبے کو برق رفتاری سے مکمل کیا جارہا ہے تاکہ عوام کو ذرائع آمدو رفت بہتر سہولیات دستیاب ہو سکیں۔فلائی اُوور کے تعمیراتی کام …

Read More »

عام آدمی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز، 5 آپریشن بالکل مفت ہوں گے عام آدمی کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز ہوگیا۔

پروگرام کے تحت 5 ٹرانسپلانٹ آپریشن بالکل مفت ہوں گے جس میں جگر ٹرانسپلانٹیشن ،گردوں کی پیوند کاری ، بون میرو ٹرانسپلانٹ ،کوکلیئر امپلانٹ اور کورنیا کی پیوند کاری شامل ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاوس کے ترجمان کے مطابق چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام سے مستفید ہونے کے لیے پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی سے رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے۔ ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن …

Read More »

پاکستانی لڑکے کی محبت میں مبتلا امریکی خاتون کو دبئی حکام نے تحویل میں لے لیا

دبئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 فروری 2025ء ) پاکستانی لڑکے کی محبت میں مبتلا ہوکر کراچی آنے کے بعد ناکام لوٹنے والی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو دبئی حکام نے تحویل میں لے لیا۔ جیو نیوز کے مطابق اونیجا اینڈریو رابنسن 7 فروری کی رات کراچی سے پرواز ای کے 603 سے دبئی پہنچی جہاں سے پرواز ای کے …

Read More »