چکوال میں موٹروے پربلکسر انٹرچینج کےقریب مسافربس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 18 شدید زخمی ہوگئے اسلام آباد سے لاہور جانے والی مسافر بس چکوال میں حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بس کو …
Read More »تازہ ترین
*دل دہلادینے والا واقعہ *
اپنے وقت کے مشہور ومعروف بین الاقوامی ہارٹ سرجن جن کے پاس مریض مہنگی فیسیں ادا کرتے مہینوں بعد ملاقات کیلئے ٹائم لیتے تھے، آج وہ خیراتی سینٹر میں علاج کیلئے لائے گئے ہیں۔ جہاں ان کو ان کے بچے فالج کے بعد چھوڑ گئے ہیں۔ جب ہمت، جوانی، دولت، پاور ، طاقت اختیار ہو تو اللّہ کی مخلوق پر …
Read More »ناروا ل میں فائرنگ سے 3 افراد جانبحق
نارووال حویلی انعام اللہ بٹ میں فائرنگ سے 03 افراد کے جاں بحق اور ایک شخص کے زخمی ہونے کا معاملہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب آئی جی پنجاب کا ڈی پی او نارووال کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل …
Read More »ٹھٹی بہلول پور پنڈی بھٹیاں میں نامعلوم افراد کی احمد علی پر فائرنگ، فائرنگ سے دونوں ٹانگیں زخمی
ٹھٹی بہلول پور پنڈی بھٹیاں میں نامعلوم افراد کی احمد علی پر فائرنگ، فائرنگ سے دونوں ٹانگیں زخمی
Read More »حافظ آباد : مدرستہ المدینہ ماڈل بازار علی پور روڈ حافظ آباد میں ایک پُروقاراجتماع
حافظ آباد : مدرستہ المدینہ ماڈل بازار علی پور روڈ حافظ آباد میں ایک پُروقاراجتماع منعقد ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ نگران محمد وسیم عطاری دامت برکاتہم العالیہ نے خصوصی شرکت فرمائی۔ اس موقع پر سال 2024ء میں حفظِ قرآن مکمل کرنے والے 100 سے زائد طلبہ کو تحائف سے نوازا گیا.اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے محمد وسیم عطاری دامت برکاتہم …
Read More »عام آدمی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز، 5 آپریشن بالکل مفت ہوں گے عام آدمی کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز ہوگیا۔
پروگرام کے تحت 5 ٹرانسپلانٹ آپریشن بالکل مفت ہوں گے جس میں جگر ٹرانسپلانٹیشن ،گردوں کی پیوند کاری ، بون میرو ٹرانسپلانٹ ،کوکلیئر امپلانٹ اور کورنیا کی پیوند کاری شامل ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاوس کے ترجمان کے مطابق چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام سے مستفید ہونے کے لیے پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی سے رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے۔ ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن …
Read More »وزيراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ادارے کیخلاف پوسٹ کرنے پر فیصل آباد سے ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائمز نے فیصل آباد میں کارروائی کرکے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ادارے کے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق جڑانوالہ کے رہائشی ملزم ملک مبین نے اپنی فیس بک آئی ڈی کے ذریعے سوشل میڈیا پر وزیر اعلیٰ پنجاب …
Read More »
hellopoint.pk