حافظ آباد: ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیر کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران ایس ایچ او تھانہ ونیکی تارڑ لیاقت عباس بھٹی اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے بدنامِ زمانہ منشیات فروش اور ISF تنظیم کے لیڈر اظہر منیر ولد منیر سکنہ لالکے دھرنکے کو منشیات اسمگل کرتے ہوئے رنگے …
Read More »تازہ ترین
امریکی ساختہ اپاچی ہیلی کاپٹر کے ہم پلہ پاک فوج کے بیڑے میں شامل Z-10ME کن خصوصیات کا حامل ہے؟
پاک فوج کے بیڑے میں شامل ہونے والا جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر متعدد جنگی خصوصیات کا حامل ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ملتان گیریژن کے دورے کے موقع پر پاک فوج کے بیڑے میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جدید Z-10ME …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا
وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی، …
Read More »حافظ آباد: بااثرملزمان کی زمین فروخت کرکے دوبارہ قبضہ کی کوشش،20مسلح افراد کا چادرچاردیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھرمیں داخل ہوکر تشدد۔پولیس تھانہ صدر بااثر ملزم کے خلاف کاروائی گریزاں۔پولیس کاروائی نہ کرنے پر خواتین اورمردوں کا احتجاج مظاہرہ۔ڈی پی او حافظ آباد سے کاروائی کا مطالبہ۔نواحی گاؤں چک کھرل کے رائے ظفراقبال کے اورسیز بیٹوں ارباز خان اورشہروز خان نے اپنے گھرسے ملحقہ ساڑھے چارکنال زمین قیمت اداکرکے خرید کی جس کا تقریباًچار ماہ قبل اراضی لینڈ ریکارڈسنٹر سے انتقال بھی درج ہوگیا۔سابق مالک اراضی نے محمدبخش کھرل نے اپنے ساتھیوں ثناء اللہ،محسن وغیرہ 10نامزد اور10نامعلوم مسلح افراد کے ہمراہ چادرچاردیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھرمیں داخل ہوکر اسکے بھتیجے سعدعلی تشدد کو نشانہ بنایا جس سے سعدعلی شدید زخمی ہوکر زمین پر گرپڑا، گھرمیں موجود خواتین کے ساتھ گالم گلوچ اور انتہائی ہتک آمیز رویہ اختیارکیا۔ ملزمان نے فروخت کی ہوئی اراضی پر دوبارہ قبضہ کی کوشش کی۔ اتنی تعداد میں ملزمان کے حملہ سے پورے علاقہ میں دہشت پھیل گئی۔ گھرمیں موجود خواتین نے جب پولیس کو کال کی توپولیس کی آمد پر ملزمان قتل کی دھمکیاں دیتے فرارہوگئے۔بااثر ملزمان کے خلاف تھانہ صدر میں درخواست دی توپولیس تھانہ صدر نے روایتی سست روی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف کسی قسم کی کاروائی نہیں کی جس پراہل علاقہ کے مردوخواتین نے اس ظلم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اورڈی پی او حافظ آباد سے بااثرملزمان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا کہ ان کو انصاف فراہم کرکے گاؤں میں دہشت کی فضاکو ختم کیا جائے
17 جولائی 1971ء کو قائم ہونے والا یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آج 31 جولائی 2025ء کو بند کردیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
یکم اگست سے ایل پی جی سستی کردی گئی، اوگرا کا نوٹیفکیشن آگیا
یکم اگست سے ایل پی جی 17 روپے 73 پیسے فی کلو سستی کر دی گئی۔ اسلام آباد سے اوگرا نے ایل پی جی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت2541 روپے 36پیسے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفیکشن …
Read More »جبل الأخضر پارک میں 360 ڈگری جھولا اچانک ٹوٹ گیا زخموں کی حالت تشویشناک
خاتون سے ہراسانی کا الزام ثابت، سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
کراچی: محتسب اعلیٰ سندھ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا۔محتسب اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ شاہ نواز طارق نے مونس علوی پر25 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔محتسب اعلیٰ سندھ نے کہا کہ سی ای او کے الیکٹرک پر خاتون کو ہراساں کرنےکا الزام ثابت ہوتا ہے، سی …
Read More »تازہ ترین نجی ٹی وی کے مطابق لیاری کی رہائشی خاتون کو 6 سال سے پیٹ میں تکلیف تھی، متعدد اسپتالوں نے سرجری سے منع کردیا تھا۔تاہم لیاری جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے پیچیدہ سرجری کرنے کا فیصلہ کیا اور خاتون کے پیٹ سے 10 کلو وزنی رسولی نکال لی، شہید بینظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری کی پرنسپل نے بتایا کہ پیچیدہ نوعیت کی سرجری میں ماہرین کی 3 ٹیموں نے حصہ لیا۔
🔴لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 18 تارکین وطن ہلاک، 50 لاپتا
لیبیا کے مشرقی ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی۔ بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرین نے بتایا کہ کشتی حادثےکے نتیجے میں 18 تارکین وطن ہلاک اور 50 لاپتا ہوگئے جبکہ 10 افراد کو بچالیا گیا۔ یہ واقعہ لیبیا کے شہر طبرق کے ساحلی علاقے میں پیش آیا، یہ ساحلی شہر مصر کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ …
Read More »
hellopoint.pk