حافظ آباد:ایم ایس کو فرائض میں غفلت،ناقص سروس ڈیلیوری پر عہدے سے ہٹایا گیا۔ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق
حافظ آباد:مریضوں کو ادویات کی فراہمی میں عدم دلچسپی پر عہدے سے فارغ کیا گیا
حافظ آباد:سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فرجاد بٹ کو ایم ایس کا اضافی چارج دے دیا گیا
حافظ آباد:وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایات پر مریضوں کو ادویات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ڈپٹی کمشنر

hellopoint.pk