کویت سے واپس آنے والا احسان اللہ نامی بدبخت شخص اپنے والدین سے دو کروڑ روپے کا مطالبہ کرتا ہے، جو انہوں نے کچھ روز قبل چار کنال زمین بیچ کر حاصل کیے تھے۔ رقم نہ ملنے پر اس نے اپنے 75 سالہ والد (محمد حسین)،70 سالہ والدہ (رسول بی بی) اور 35 سالہ بیوی (ماریہ) کو گولیوں سے قتل کر دیا۔ تینوں موقع پر جاں بحق ہو گئے۔قاتل فرار ہو گیا مگر پنجاب پولیس (DPO وسیم ریاض اور SHO تھانہ بھاگٹ) نے صرف 13 گھنٹوں میں جوکالیاں جنگل سے گرفتار کر لیا۔

Check Also

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں حالیہ مون سون کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کے حوالے سے اجلاس

"حالیہ شدید مون سون سیزن کے تناظر میں ملک بھر اور خصوصا آزاد کشمیر اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے