راولپنڈی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی بلوچستان میں شہید ہونے والے میجر زیاد سلیم کی رہائش گاہ آمد
وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید میجر زیاد سلیم کی والدہ۔ بہن اور بھائیوں کے بلند حوصلے کو سراہا
شہید میجر زیاد سلیم کی والدہ کی عظمت ۔ حوصلے اور ہمت کو سلام۔ محسن نقوی
شہداء کے خاندان کا قربانیوں کا قرض قوم نہیں اتار سکتی۔ محسن نقوی
شہید میجر زیاد سلیم کی
بے مثال قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، محسن نقوی
میجر زیاد سلیم کے والد بریگیڈئر سلیم بھی 2005 میں مادرِ وطن پر قربان ہو چکے ہیں

hellopoint.pk