🔴تجارتی جنگ: ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا

🔵واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف لگا دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مزید 25 فیصد ٹیرف لگائے جانے کے بعد بھارت پر مجموعی امریکی ٹیرف 50 فیصد ہو گیا۔

Check Also

بھارت نے فیٹف میں علی امین گنڈاپورکا بیان پاکستان کیخلاف بطور ثبوت جمع کروادیا

بھارتی حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے