🔴امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان کیساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کر دیا

🔵پاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہوگئی ہے، امریکا پاکستان کے تیل ذخائر بڑھانے کیلئے اقدام کرے گا: صدرٹرمپ

🟢پاکستان کے ساتھ ایک معاہدہ طے کیا ہے، دونوں ملک مل کر پاکستان میں تیل کے وسیع ذخائر کو ترقی دیں گے، کون جانتا ہے شاید وہ ایک دن بھارت کو تیل فروخت کر رہے ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

🟡مودی کو ایک اور جھٹکا، ٹرمپ نے بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 فیصد ٹیرف اور اضافی جرمانہ عائد کرنے کے اعلان کے بعد بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر بھی پابندی لگا دی۔

امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر پابندیاں لگائی ہیں۔ پابندیوں کا شکارساتوں کمپنیاں ایران سےتیل کی تجارت کرتی ہیں۔

Check Also

🔴تجارتی جنگ: ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا

🔵واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف لگا دیا۔ بھارتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے