معتبر ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد کے عہدے پر سابق آئی جی احسن یونس یا وسیم احمد سیال کی تعیناتی کا قوی امکان ہے، جبکہ موجودہ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو سی پی او لاہور تعینات کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔جبکہ موجودہ سی پی او لاہور بلال صدیقی کو آئی جی بلوچستان یا آئی جی خیبرپختونخوا تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔

hellopoint.pk