18 شوگر ملز کے مالکان کے نام بھی ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے، وزارت فوڈ حکام
فیصلہ چینی کی مصنوعی قلت اور قیمتیں مزید بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر کیا گیا، حکام
تمام شوگرملز میں چینی اسٹاک پر ایف بی آر کے ایجنٹس تعینات، وزارت فوڈ حکام
شوگر ملوں کے چینی اسٹاک پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگادیا گیا، حکام وزارت فوڈ
hellopoint.pk