نارووال حویلی انعام اللہ بٹ میں فائرنگ سے 03 افراد کے جاں بحق اور ایک شخص کے زخمی ہونے کا معاملہ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب
آئی جی پنجاب کا ڈی پی او نارووال کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم
ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں، آئی جی پنجاب
لواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے، ڈاکٹر عثمان انور
hellopoint.pk