حافظ آباد : مدرستہ المدینہ ماڈل بازار علی پور روڈ حافظ آباد میں ایک پُروقاراجتماع

حافظ آباد : مدرستہ المدینہ ماڈل بازار علی پور روڈ حافظ آباد میں ایک پُروقاراجتماع منعقد ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ نگران محمد وسیم عطاری دامت برکاتہم العالیہ نے خصوصی شرکت فرمائی۔ اس موقع پر سال 2024ء میں حفظِ قرآن مکمل کرنے والے 100 سے زائد طلبہ کو تحائف سے نوازا گیا.اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے محمد وسیم عطاری دامت برکاتہم …

Read More »

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق کی جرنلسٹ زاہد سہیل سے خصوصی گفتگو

حافظ آباد (زاہد سہیل سے)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے جر نلسٹ زاہد سہیل سے خصو صی گفتگوکر تے ہو ئے کہا کہ 750ملین کی لاگت سے بائی پاس ریلوے لائن پر فلائی اُوور کے تعمیراتی منصوبے کو برق رفتاری سے مکمل کیا جارہا ہے تاکہ عوام کو ذرائع آمدو رفت بہتر سہولیات دستیاب ہو سکیں۔فلائی اُوور کے تعمیراتی کام …

Read More »

پٹرولیم ڈیلرز کا 4 مارچ کو ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان

petrole

کراچی: آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 4 مارچ کو ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ڈی ریگولیشن پالیسی پر وفاقی وزیر مصدق ملک سے اہم ملاقات ہوگی، ڈی ریگولیشن پالیسی پر تحفظات ہیں، اعتماد میں نہیں لیا تو 4 مارچ کو پٹرول پمپس غیر معینہ مدت …

Read More »

عام آدمی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز، 5 آپریشن بالکل مفت ہوں گے عام آدمی کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز ہوگیا۔

پروگرام کے تحت 5 ٹرانسپلانٹ آپریشن بالکل مفت ہوں گے جس میں جگر ٹرانسپلانٹیشن ،گردوں کی پیوند کاری ، بون میرو ٹرانسپلانٹ ،کوکلیئر امپلانٹ اور کورنیا کی پیوند کاری شامل ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاوس کے ترجمان کے مطابق چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام سے مستفید ہونے کے لیے پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی سے رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے۔ ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن …

Read More »

وزيراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ادارے کیخلاف پوسٹ کرنے پر فیصل آباد سے ملزم گرفتار

maryam nawaz

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائمز نے فیصل آباد میں کارروائی کرکے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ادارے کے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق جڑانوالہ کے رہائشی ملزم ملک مبین نے اپنی فیس بک آئی ڈی کے ذریعے سوشل میڈیا پر وزیر اعلیٰ پنجاب …

Read More »

پاکستانی لڑکے کی محبت میں مبتلا امریکی خاتون کو دبئی حکام نے تحویل میں لے لیا

دبئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 فروری 2025ء ) پاکستانی لڑکے کی محبت میں مبتلا ہوکر کراچی آنے کے بعد ناکام لوٹنے والی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو دبئی حکام نے تحویل میں لے لیا۔ جیو نیوز کے مطابق اونیجا اینڈریو رابنسن 7 فروری کی رات کراچی سے پرواز ای کے 603 سے دبئی پہنچی جہاں سے پرواز ای کے …

Read More »