محکمہ صحت حافظ آباد، ڈبلیو ایچ او اور یونیسف کے اشتراک سے بچوں کو مختلف بیماریوں سے بچاؤ اور حفاظتی ٹیکہ جات کے حوالے سے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

محکمہ صحت حافظ آباد، ڈبلیو ایچ او اور یونیسف کے اشتراک سے بچوں کو مختلف بیماریوں سے بچاؤ اور حفاظتی ٹیکہ جات کے حوالے سے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ظہیر احمد، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فائق علی تارڑ،ڈبلیو ایچ او کے نمائندہ احمد شفیق اور …

Read More »

بائی پاس ریلوے لائن پر فلائی اُوور کی تعمیر ایک اہم عوامی فلاحی منصوبہ ہے۔ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے کہا ہے کہ بائی پاس ریلوے لائن پر فلائی اُوور کی تعمیر ایک اہم عوامی فلاحی منصوبہ ہے۔ اس کی جلد تکمیل ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکمہ کی اولین ترجیح ہے تا کہ عوام اس منصوبے سے براہِ راست استفادہ حاصل کر سکیں اور اُنہیں ذرائع آمدو رفت کی بہتر سہولیات میسر ہو سکیں۔محکمہ …

Read More »

*دل دہلادینے والا واقعہ *

اپنے وقت کے مشہور ومعروف بین الاقوامی ہارٹ سرجن جن کے پاس مریض مہنگی فیسیں ادا کرتے مہینوں بعد ملاقات کیلئے ٹائم لیتے تھے، آج وہ خیراتی سینٹر میں علاج کیلئے لائے گئے ہیں۔ جہاں ان کو ان کے بچے فالج کے بعد چھوڑ گئے ہیں۔ جب ہمت، جوانی، دولت، پاور ، طاقت اختیار ہو تو اللّہ کی مخلوق پر …

Read More »

خونی رنگ کا چاند گرہن! زمین پر سائے کا سحر انگیز منظر دیکھنے کیلئے تیار ہیں؟

خونی رنگ کا چاند گرہن! زمین پر سائے کا سحر انگیز منظر دیکھنے کیلئے تیار ہیں؟ آج یہ کوئی عام رات نہیں ہوگی، یہ رات سرخ چمکتے چاند کی ہوگی، جب آسمان پر ایک دیو ہیکل گولہ دہکتا ہوا دکھائی دے گا۔جی ہاں! 14 مارچ کی رات اس سال کا پہلا مکمل چاند گرہن ہوگا اور یہ کوئی عام چاند …

Read More »

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا جعفر ایکسپریس آپریشن مکمل کرنے اور یرغمال شہریوں کو بازیاب کرنے پر پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اور فوج کے سپہ سالار کی متحرک قیادت کی بدولت جعفر ایکسپریس آپریشن بغیر کسی بڑے نقصان کے مکمل ہوا، بہادر جوانوں نے بہادری اور دلیری کا مظاہرہ کیا اور 33 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔

Read More »

چیئرمین بھرتی کمیٹی ڈی آئی جی عثمان اکرم گوندل اورڈی پی اوحافظ آباد عاطف نذیرکی نگرانی میں کانسٹیبلان کی سیٹوں پر بھرتی کے لیے تحریری امتحان کا انعقاد 574 امیدوار شریک ہوئے

کانسٹیبلان کی سیٹوں پر بھرتی کے لیے تحریری امتحان574 امیدوار شریک ہوئے۔ ڈی آئی جی عثمان اکرم گوندل،ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیرکی نگرانی میں عارف شہید پولیس لائنز میں تحریری امتحان کا انعقاد ہوا۔ تحریری امتحان میں لیڈیز اور اقلیتی امیدوار بھی شامل ہوئے۔ بھرتی میرٹ پر ہوگی اس خیالات کا اظہار چیئرمین بورڈ اور ڈی پی او …

Read More »

ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیر ان ایکشن، اصل حقائق سامنے آنے پرمدعی مقدمہ گرفتار، مقدمہ کا اندراج کروایا دیا۔

تفصیلات کے مطابق مقدمہ نمبر 414 بجرم 380 تتیمہ بیان میں نامزد ملزم کے وارثان ڈی پی او حافظ آباد کےسامنےکھلی کچہری میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ مقد مہ ہذا میں نامزد ملزم بلال کو ذاتی عناد پر نقصان پہنچانے،اصل ملزم کو فائدہ پہنچانےاور تفتیشی پولیس آفیسر کو گمراہ کرنے کے لیے تتیمہ بیان میں نامزد کیا …

Read More »

حافظ آباد کے نواحی گاؤں جوریاں میں سفاک شوہر کے ہاتھوں نئی نویلی دلہن قتل

تفصیلات کے مطابق عنصر علی ولد منظور سکنہ جوریاں کی شادی روبی بی بی سے عرصہ 6 ماہ قبل ہوئی تھی اور اکثرو بیشتر گھریلو ناچاقی کی وجہ سے لڑائی جھگڑا رہتا تھا جس کی وجہ سے عنصر علی نےاپنی بیوی روبینہ بی بی کو بے رحمی سے گلا دبا کر قتل کر دیا۔ تقریباً 15 دن قبل مقتولہ کی …

Read More »

12 سالہ لڑکی کی 60 سالہ شخص سے شادی

اٹک : سوتیلے باپ نے مبینہ طور پر رقم کے عوض 12 سالہ بیٹی کی 60 سالہ شخص سے شادی کرا دی اٹک میں سوتیلے باپ نے مبینہ طور پر رقم کے عوض 12 سال کی بیٹی کی 60 سال کے شخص سے شادی کروا دی۔ پولیس کے مطابق حضرو کے گاؤں خگوانی میں کم عمر لڑکی کے مبینہ فروخت …

Read More »

ناروا ل میں فائرنگ سے 3 افراد جانبحق

نارووال حویلی انعام اللہ بٹ میں فائرنگ سے 03 افراد کے جاں بحق اور ایک شخص کے زخمی ہونے کا معاملہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب آئی جی پنجاب کا ڈی پی او نارووال کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل …

Read More »

خواتین کے عالمی دن کے سلسلہ میں بنیاد فاؤنڈیشن اور آواز دو پراجیکٹ کے سلسلہ میں سیمینار منعقد ہوااور واک کی گئی

حافظ آباد(زاہد سہیل سے )خواتین کے عالمی دن کے سلسلہ میں بنیاد فاؤنڈیشن اور آواز دو پراجیکٹ کے سلسلہ میں سیمینار منعقد ہوااور واک کی گئی۔ڈسٹرکٹ منیجر بنیاد فاؤنڈیشن عثمان غنی سمیت ماہر نفسیات دارالامان آمنہ غنی،سوشل نیڈآفیسر میڈم صبا،سماجی راہنماء رخسانہ بھٹی اور عائشہ خالد سمیت سماجی تنظیموں کی کارکن خواتین بڑی تعداد سیمینار اور واک میں شریک تھی۔سیمینار …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوامی ریلیف ویژن کے تحت صوبہ بھر میں 80سے زائد رمضان سہولت بازار لگائے گئے ہیں!

مریم نواز

حافظ آباد (زاہد سہیل سے )وزیرا علیٰ کی معاونِ خصوصی برائے پرائس کنٹرول اینڈ کموڈ یٹیز مینجمنٹ سلمیٰ بٹ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوامی ریلیف ویژن کے تحت صوبہ بھر میں 80سے زائد رمضان سہولت بازار لگائے گئے ہیں۔جہاں روزانہ 4لاکھ سے زائد افراد مستفید ہو رہے ہیں۔ ان رمضان سہولت بازاروں میں آٹا، چینی، …

Read More »