🔴خیبرپختونخوا حکومت نے 7 سے 14 اگست تک ہفتہ معرکہ حق اور یوم آزادی منانے کا اعلان کردیا

خیبرپختونخوا حکومت نے یوم آزادی اور ہفتہ معرکہ حق منانے کا اعلان کردیا، 7 اگست سے 14 اگست تک صوبے بھر میں مختلف تقاریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 7 اگست سے 14 اگست تک ہفتہ معرکہ حق اور یوم آزادی منایا جائے گا، اس دوران صوبے بھر میں مختلف تقاریب منعقد کی …

Read More »

حافظ آباد / مریم اورنگ زیب

حافظ آباد : سنئیر وزیر مریم اورنگ زیب آج ایک روزہ دورہ پر حافظ آباد آئینگی۔ ترجمان ن لیگ حافظ آباد : مریم اورنگ زیب سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کارروائیوں پر بریفنگ لینگی۔ ترجمان ن لیگ حافظ آباد : ضلع بھر میں 140 سے زائد دیہات اور سیکنڑوں گھرانے سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں، انتظامیہ

Read More »

ایک ذمہ دار شہری بنیں ، انسداد دہشتگردی ہیلپ لائن پر فورا کال کریں اگر:

کوئی مشکوک سرگرمی یا شخص جو ممکنہ طور پر دہشتگردی کی کارروائی کا باعث بن سکتا ہوں کوئی فرد یا گروہ پر تشدد کارروائی میں ملوث ہو۔ کوئی شخص سیکیورٹی فورسز یا انٹیلی جنس اداروں سے منسلک ہونے کا مشکوک دعوی کرے۔ کوئی شخص یا گروہ نفرت انگیز تقاریر میں ملوث ہو۔

Read More »

🟢امریکا کا عالمی امن میں پاکستان کے مثبت کردار اور دہشتگردی کیخلاف جنگ میں لازوال  قربانیوں کا ایک بار پھر اعتراف

🔴اسحٰق ڈار کی امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری سمیت اہم شعبہ جات میں تعاون پر بات چیت 🔵دہشت گردی کے خلاف جنگ اور عالمی امن کے حوالے سے پاکستان نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو

Read More »

حافظ آباد:ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر رضوان علی تابش کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

حافظ آباد:ایم ایس کو فرائض میں غفلت،ناقص سروس ڈیلیوری پر عہدے سے ہٹایا گیا۔ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق حافظ آباد:مریضوں کو ادویات کی فراہمی میں عدم دلچسپی پر عہدے سے فارغ کیا گیا حافظ آباد:سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فرجاد بٹ کو ایم ایس کا اضافی چارج دے دیا گیا حافظ آباد:وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایات پر مریضوں کو ادویات …

Read More »

ڈی پی او حافظ آباد کی زیر نگرانی تھانہ جلالپور بھٹیاں اور تھانہ کسیسے میں کھلی کچہریوں کا انعقاد — عوامی مسائل کے فوری حل اور میرٹ پر انصاف کی فراہمی کے احکامات جاری

حافظ آباد: شہریوں کو پولیس تک براہِ راست رسائی فراہم کرنے اور انصاف کی بروقت و میرٹ پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ آباد عاطف نذیر کی زیر نگرانی تھانہ جلالپور بھٹیاں اور تھانہ کسیسے میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا گیا۔ کھلی کچہریوں کے دوران ڈی پی او حافظ آباد نے شہریوں کی شکایات …

Read More »

*ڈی پی او حافظ آباد کی زیر نگرانی تھانہ جلالپور بھٹیاں اور تھانہ کسیسے میں کھلی کچہریوں کا انعقاد — عوامی مسائل کے فوری حل اور میرٹ پر انصاف کی فراہمی کے احکامات جاری* حافظ آباد: شہریوں کو پولیس تک براہِ راست رسائی فراہم کرنے اور انصاف کی بروقت و میرٹ پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ آباد عاطف نذیر کی زیر نگرانی تھانہ جلالپور بھٹیاں اور تھانہ کسیسے میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا گیا۔ کھلی کچہریوں کے دوران ڈی پی او حافظ آباد نے شہریوں کی شکایات سنیں اور موقع پر ہی متعدد مسائل کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ ڈی پی او حافظ آباد کا کہنا تھا کہ کھلی کچہریوں کا مقصد عوام اور پولیس کے درمیان براہِ راست رابطہ قائم کرنا، شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا، اور ان کے انفرادی و اجتماعی مسائل کا فوری و پائیدار حل ممکن بنانا ہے۔ انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ تمام شکایات کو قانونی تقاضوں کے مطابق ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جائے اور ہر درخواست پر مقررہ مدت میں عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ڈی پی او حافظ آباد نے مزید کہا کہ تمام شکایات کا باقاعدگی سے فالو اپ لیا جائے گا تاکہ ہر مسئلہ مکمل طور پر حل ہو اور عوام کا پولیس پر اعتماد مزید مضبوط ہو۔

Read More »

گورنر پنجاب کا پنڈی بھٹیاں کا دورہ، متاثرین کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

پنڈی بھٹیاں (امداد مبارک لودھرا) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے آج پنڈی بھٹیاں کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ کیا۔ انہوں نے متاثرین سے ملاقات کی، نقصانات کا جائزہ لیا اور موقع پر جاری امدادی سرگرمیوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل صدر چوہدری امداد مبارک لودھرا اور سٹی صدر جابر ندیم …

Read More »

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے رمضا ن سہولت بازار، رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کے سنٹر اور ماڈل ریڑھی بازار کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے رمضا ن سہولت بازار، رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کے سنٹر اور ماڈل ریڑھی بازار کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے رمضان سہولت بازار اور ماڈل ریڑھی بازار میں سبزیوں، پھلوں اور دیگر اشیاء کی دستیابی، قیمتوں اور کوالٹی کا جائزہ لیاجبکہ رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کے سنٹر کے دورہ کے موقع پر …

Read More »