🔴لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 18 تارکین وطن ہلاک، 50 لاپتا
لیبیا کے مشرقی ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی۔ بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرین نے بتایا کہ کشتی حادثےکے نتیجے میں 18 تارکین وطن ہلاک اور 50 لاپتا ہوگئے جبکہ 10 افراد کو بچالیا گیا۔ یہ واقعہ لیبیا کے شہر طبرق کے ساحلی علاقے میں پیش آیا، یہ ساحلی شہر مصر کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ …
Read More »شہیدوں کا عظیم خاندان۔ والد کی شہادت کے 20 برس بعد بہادر بیٹا بھی وطن پر قربان
راولپنڈی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی بلوچستان میں شہید ہونے والے میجر زیاد سلیم کی رہائش گاہ آمد وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید میجر زیاد سلیم کی والدہ۔ بہن اور بھائیوں کے بلند حوصلے کو سراہا شہید میجر زیاد سلیم کی والدہ کی عظمت ۔ حوصلے اور ہمت کو سلام۔ محسن نقوی شہداء کے خاندان کا قربانیوں کا قرض …
Read More »🔴سینیٹر اعجاز چوہدری، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر اور احمد چٹھہ نااہل قرار
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری، احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ کو نااہل قرار دے دیا، ان کی اسمبلی کی نشستیں خالی ہوگئیں۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی نااہلی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے اعجاز چوہدری کو دس سال کی سزا سنائی ہے اس …
Read More »🔴پشاور کے میٹرک بورڈ کے نتائج، ایک ہی اسکول کی طالبات نے پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی
پشاور میں ایک ہی اسکول کی تین طالبات نے میٹرک بورڈ کے امتحانات میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن لے کر سب کو حیران کردیا۔ پشاور میٹرک بورڈ کی جانب سے سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کیا گیا جس میں کامیابی کا تناسب 83.5 فیصد رہا۔ حیران کن طور پر ابتدائی تین پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنز حاصل …
Read More »پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن احسان ریاض کو تھپڑ مار دیا۔ڈپٹی اسپیکر کی زیر صدارت اجلاس میں ایک موقع پر اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر اپنی نشست سے اٹھے اور حکومتی رکن احسان یاض کو تھپڑ دے مارا۔ہنگامہ آرائی پر ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس پانچ منٹ کے لیے ملتوی کر دیا اور حکومتی اور اپوزیشن اراکین کو اپنے چیمبر میں بلا لیا۔
پاکستان کی شرٹ اُتارو نہیں تو گراؤنڈ سے باہر جاؤبھارت اور انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی شرٹ پہنے فین کو گراؤنڈ سے نکال دیا گیا
آپریشن سندور کی ناکام کے بعد بھارت نے آپریشن مہادیو کے نام پر دوبارہ فیک انکاؤنٹرز شروع کردیے، ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری
🔴پہلگام حملے کے دہشت گرد پاکستانی نہیں بھارتی تھے، سابق وزیر داخلہ چدمبرم کا تہلکہ خیز انکشاف
بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے پہلگام حملے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت موجود نہیں، بلکہ حملہ آور دراصل بھارتی شہری تھے جنہوں نے بھارت کے اندر ہی دہشتگردی کی تربیت حاصل کی۔ پی چدمبرم نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے …
Read More »🔴راولپنڈی: سدرہ کے قتل کا فیصلہ سنانے والے ملزم نے ہی اس کا جنازہ پڑھایا، دوسرا شوہر سامنے آگیا، تہلکہ خیز انکشافات
راولپنڈی کی فوجی کالونی میں جرگہ کےحکم پر خاتون کو قتل کرنے کے واقعہ میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، مقتولہ کا مبینہ دوسرا خاوند عثمان پیر ودھائی پولیس کے سامنے پیش ہوگیا جبکہ اس کے والد کا اہم بیان بھی سامنے آگیا ہے جبکہ خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کا فیصلہ سنانے والے ملزم عصمت اللہ …
Read More »🔴ڈرائیور کی غفلت، اسلام آباد سے لاہور جانیوالی بس کھائی میں گرنے سے 8 مسافر جاں بحق، 18 زخمی
چکوال میں موٹروے پربلکسر انٹرچینج کےقریب مسافربس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 18 شدید زخمی ہوگئے اسلام آباد سے لاہور جانے والی مسافر بس چکوال میں حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بس کو …
Read More »لاہور: آئی جی پنجاب نے 47 ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلے کردئیے،لاہور: سید حیسن حیدر ڈی ایس پی سی سی ڈی 5 لاہور تعیناتلاہور: چوہدری محمد فیصل شریف ڈٰ ی ایس پی سینٹرل ہولیس آفس تعیناتلاہور: شفقت علی ڈی ایس پی انویسٹگیشن چونگ تعیناتلاہور: افتخار رسول ڈی ایس پی انویسٹیگیشن گلشن راوی تعیناتلاہور: عبداللہ جان ڈی ایس پی آپریشنز سبزہ زار تعیناتلاہور: اظہر اقبال سینٹرل پولیس آفس پنجاب تعیناتلاہور: شاہد نزیر ایس ڈی پی او خانپور تعیناتلاہور: محمد قاسم ڈی ایس پی ی ٹی ایس راولپنڈی تعیناتلاہور: انعم شیر ایس ڈٰی پی او نیو ٹاؤن راولپنڈی تعیناتلاہور: عابد محمود ڈٰ ایس پی انویسٹیگیشن 3 روالپنڈٰ تعیناتلاہور: محمد ندیم اقبال ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز وہاڑی تعیناتلاہور: محمد توصیف ڈی ایس پی 2 پی پی سی آئی 3 سینٹر لاہور تعیناتلاہور: عامر سلطان ڈی ایس پی آپریشنز ڈی آئی سی 3 تعیناتلاہور: محمد عثمان ڈی ایس پی 3 پی پی سی آئی سینٹر لاہور تعیناتلاہور: ساجد حمید ڈی ایس پی آپریشنز ڈی آئی سی 3 حافظ آباد تعیناتلاہور: کلیم اللہ ڈی ایس پی لیگل انویسٹیگیشن 2 لاہور تعیناتلاہور: جاوید اختر ڈی ایس پی آر ایم پی بہالپور تعیناتلاہور: محمد یعقوب ڈٰ ای پی آر ایم پی فیصل آباد تعیناتلاہور: محمد ارشد ڈی ایس پی آر ایم پی ملتان تعیناتلاہور: احسان اللہ شاد ڈی ای پی آر ایم پی راولپنڈٰ تعیناتلاہور: رضا حسین ڈی ایس پی آر ایم پی شیخوپورہ تعیناتلاہور: مجاہد حسین ڈی ایس پی آر ایم پی لاہور تعیناتلاہور: سمی اللہ خان ڈی ایس پی آر ایم پی گوجرانوالہ تعیناتلاہور: توصیف احمد ڈی ایس پی آر ایم پی سرگودھا تعیناتلاہور: حاکم علی خان ڈی ایس پی آر ایم پی ڈٰ جی خان تعیناتلاہور: انیل انور ڈی ایس پی انویسٹیگیشن 1 انویسٹیگیشن برانچ تعیناتلاہور: جمیل احمد سینٹل پولیس آفس پنجاب تعیناتلاہور: منیر احمد ایس ڈی پی او کوتوالی گوجرانوالہ تعیناتلاہور: حافظ محمد امتیاز احمد ایس ڈی پی او کاموکی تعیناتلاہور: ناصر محمود خان ڈی اسی پی آپریشنز ڈی آئی سی 3 حافظ آباد تعیناتلاہور: محمد اسلم حیات ڈی ایس پی لیگل 1 ساہیوال تعیناتلاہور: عمر دراز ڈی ایس پی لیگل 1 عہاڑی تعیناتلاہور: محمد افضل ڈی ایس پی انویسٹیگیشنز ڈیفنس تعیناتلاہور: سید محمد حسنین حیدر ڈی ایس پی ڈولفن اسکواڈ صدر تعیناتلاہور: غازی عرفان اختر بٹ ڈی ایس پی ایم ٹی ورکشاپ پنجاب تعیناتلاہور: طارق رانجھا ڈی ایس پی انویسٹیگیشنزآر او سی ٹی ڈی سرگودھا تعیناتلاہور: ریاض الدین ایس ڈٰی پی او کوٹ مومن سرگودھا تعیناتلاہور: وقار احمد ایس ڈی پی او جڑانوالہ تعیناتلاہور: لیاقت علی ایس ڈی پی او صفدر آباد تعیناتلاہور: خالد حسین ڈی ایس پی پی ٹی ایس سرگودھا تعیناتلاہور: سید احمد رضا جعفری ایس ڈی پی او صدر نارووال تعیناتلاہور: محمد نعیم انور ڈی ایس پی انویسٹیگیشنز 4 انویسٹیگشنز براچ پنجاب تعیناتلاہور: لطیف احمد ایس ڈی پی او جلالپور ملتان تعیناتلاہور: عبدلراؤف ڈی ایس پی انویسٹیگیشنز 2 خانیوال تعیناتلاہور: محمد وسیم اعجاز ڈی ایس پی پی ایچ پی خانیوال تعیناتلاہور: امتیاز احمد ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز لیہ تعیناتلاہور: محمد فیاض الحق کو ڈی ایس پی 1 بٹالین 6 پی سی فارق آباد تعینات کردیا گیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور صوبہ پنجاب میں 10 اگست تک بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان ہے۔
معتبر ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد کے عہدے پر سابق آئی جی احسن یونس یا وسیم احمد سیال کی تعیناتی کا قوی امکان ہے، جبکہ موجودہ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو سی پی او لاہور تعینات کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔جبکہ موجودہ سی پی او لاہور بلال صدیقی کو آئی جی بلوچستان یا آئی جی …
Read More »THE ASIA CUP 2025 ۔ SCHEDULE۔
ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔پاک بھارت ٹکرا بروز اتوار 14 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جاۓ گا
Read More »
hellopoint.pk