18 شوگر ملز کے مالکان کے نام بھی ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے، وزارت فوڈ حکام فیصلہ چینی کی مصنوعی قلت اور قیمتیں مزید بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر کیا گیا، حکام تمام شوگرملز میں چینی اسٹاک پر ایف بی آر کے ایجنٹس تعینات، وزارت فوڈ حکام شوگر ملوں کے چینی اسٹاک پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم …
Read More »بھارت نے فیٹف میں علی امین گنڈاپورکا بیان پاکستان کیخلاف بطور ثبوت جمع کروادیا
بھارتی حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا بیان پاکستان کے خلاف بطور ثبوت جمع کروادیا۔ فیٹف حکام کے مطابق بھارت کی جانب سے وزیراعلیٰ کے پی کا بیان جمع کروایا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے الزام لگایا تھا کہ ہم طا_لبان کو گرفتار کرتے ہیں لیکن ادارے …
Read More »گزشتہ دس دن کے دوران، ہم نے پاک فوج کے تین عظیم ہیرو کھو دیے—ایسے شیر دل افسران جنہوں نے مادرِ وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کی قربانیوں نے نہ صرف قوم کا سر فخر سے بلند کیا بلکہ دشمن کو بھی یہ پیغام دیا کہ پاکستان کے محافظ ہر لمحہ قربانی کے لیے تیار ہیں۔
🟢 شہداء کی تفصیل: 📅 16 جولائی 2025🪖 میجر رب نواز طارق شہید📍 مقام: بلوچستاندہشتگردوں کے خلاف جرات مندانہ کارروائی کے دوران میجر رب نواز طارق نے جامِ شہادت نوش کیا۔ اُن کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ 📅 19 جولائی 2025🪖 میجر انور کاکڑ شہید📍 مقام: بلوچستانایک بزدلانہ حملے کا نشانہ بننے والے میجر انور کاکڑ نے اپنی …
Read More »بھارتی ایماء پر حملہ کیس، PTI لیڈر شپ کو سزائیں ۔
2035 تک چاند پر پہنچنے کے پروگرام کو بھی کامیابی سے مکمل کریں گے: احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ احسن اقبال نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر سپارکو کی تمام ٹیم ، انجینئرز اور سائنسدانوں کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ چین کے بھرپور تعاون پر شکرگزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیٹلائٹ …
Read More »پاکستان کیساتھ تاریخی تجارتی ڈیل، وزیراعظم کا مرکزی کردار ادا کرنے پر امریکی صدر کیلئے خصوصی پیغام
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے ساتھ ساتھ تجارتی ڈیل کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا میں پاکستان اور امریکا کے درمیان گزشتہ روز واشنگٹن میں کامیابی سے طے پانے والی تاریخی تجارتی ڈیل میں لیڈر شپ رول ادا کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ …
Read More »🔴26 نومبر احتجاج: عارف علوی، گنڈاپور، عمر ایوب، شبلی سمیت 41 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
🔵اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے سابق صدر عارف علوی، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، فیصل جاوید، سلمان اکرم راجا سمیت 41 ملزمان کے وارنٹ …
Read More »خاتون سے ہراسانی کا الزام ثابت، سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
کراچی: محتسب اعلیٰ سندھ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا۔محتسب اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ شاہ نواز طارق نے مونس علوی پر25 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔محتسب اعلیٰ سندھ نے کہا کہ سی ای او کے الیکٹرک پر خاتون کو ہراساں کرنےکا الزام ثابت ہوتا ہے، سی …
Read More »پاکستان نے دوسرا ریموٹ سینسنگ سیٹلاٹ خلا میں لانچ کردیا
پاکستان نے خلائی میدان میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے چین سے جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں روانہ کردیا۔ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان کی جانب سے لانچ کیا جانے والا یہ دوسرا سینسنگ سیٹلائٹ ہے جو زمین کے مشاہدے، زرعی نگرانی، ماحولیاتی تجزیے کے شعبوں میں انقلاب برپا کرے گایہ سیٹلائٹ سی پیک، علاقائی منصوبہ بندی، …
Read More »پاکستانی سیٹلائٹ روانہ
🔴امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان کیساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کر دیا
🔵پاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہوگئی ہے، امریکا پاکستان کے تیل ذخائر بڑھانے کیلئے اقدام کرے گا: صدرٹرمپ 🟢پاکستان کے ساتھ ایک معاہدہ طے کیا ہے، دونوں ملک مل کر پاکستان میں تیل کے وسیع ذخائر کو ترقی دیں گے، کون جانتا ہے شاید وہ ایک دن بھارت کو تیل فروخت کر رہے ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ 🟡مودی کو ایک اور …
Read More »سرکاری حج ساڑھے 11 لاکھ سے ساڑھے 12 لاکھ تک ہوگا، حج پالیسی 2026 منظور، وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں حج پالیسی 2026کی منظوری دی گئی۔ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امورنے سرکاری کوٹہ 60 فیصد اور پرائیوٹ 40 فیصد کی سمری بھیجی تھی لیکن وزیر اعظم نے سرکاری کوٹہ 70 فیصد اور پرائیویٹ 30 فیصد کیا ہے۔
🔴ندا صالح اورنج لائن میٹرو ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور بن گئیں، مریم نواز کا اظہار مسرت
ندا صالح اورنج لائن میٹرو ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور بن گئیں جب کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے لئے پہلی خاتون ڈرائیور کی تعیناتی پر اظہار مسرت کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق لاہور میں پہلی مرتبہ خاتون اورنج لائن ٹرین چلائے گی، ندا صالح کو 6 ماہ ٹیکنیکل ڈرائیونگ کی تربیت دی گئی، جس …
Read More »تازہ ترین نجی ٹی وی کے مطابق لیاری کی رہائشی خاتون کو 6 سال سے پیٹ میں تکلیف تھی، متعدد اسپتالوں نے سرجری سے منع کردیا تھا۔تاہم لیاری جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے پیچیدہ سرجری کرنے کا فیصلہ کیا اور خاتون کے پیٹ سے 10 کلو وزنی رسولی نکال لی، شہید بینظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری کی پرنسپل نے بتایا کہ پیچیدہ نوعیت کی سرجری میں ماہرین کی 3 ٹیموں نے حصہ لیا۔
🔴بھارت ’معرکۂ حق‘ میں شکست کے بعد اپنی مذموم سازشوں کیلئے پراکسی وار کو بڑھا رہا ہے، آرمی چیف
🔵فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان بھارت کی ناکام پراکسیز ہیں، ان کا بھی وہی انجام ہوگا جو معرکۂ حق میں ان کے پیش روؤں کا ہوا، فیلڈ مارشل عاصم منیر 🟢معرکہ حق میں شکست خوردہ بھارت دہشتگردوں کے ذریعے ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے: فیلڈ مارشل آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارت کی جانب سے دہشت …
Read More »
hellopoint.pk