سوسائٹی فار ہیومن رائٹس، رفیع فاؤنڈیشن، کے زیر اہتمام جشن ازادی فری میڈیکل کیمپ

ماہر ڈاکٹرز کی موجودگی مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کا چیک اپ مفت ادویات کی فراہمی کلینیکل ٹیسٹ کیے گئے موجودہ معاشی حالات میں دکھی انسانیت کی خدمت ادارے کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں: ڈاکٹر شہزاد علی رضالیہ : عوامی خدمت کے جذبہ سے سرشار سوسائٹی فار ہیومن رائٹس اور رفیع فاؤنڈیشن لیہ کے زیر اہتمام چوک اعظم میں …

Read More »

🔴الیکشن کمیشن نے شبلی فراز اور عمر ایوب سمیت 9 ارکان پارلیمان کو نا اہل قرار دیدیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب سمیت 9 ارکان اسمبلی اور سینیٹر کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، تمام ارکان کو 9 مئی کے مقدمات میں سزائیں ہونے …

Read More »

🔴صاحبزادہ فرحان کے 74 رنز، پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں 14 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈر ہل میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ مقررہ 20 اوورز میں قومی …

Read More »

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں حالیہ مون سون کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کے حوالے سے اجلاس

"حالیہ شدید مون سون سیزن کے تناظر میں ملک بھر اور خصوصا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں جانی و مالی نقصانات کے افسوس ناک واقعات ہوئے۔ متاثرہ علاقوں اور عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے جلد گلگت بلتستان کا دورہ کروں گا۔ ذرائع مواصلات اور سڑکوں کی  بحالی اور تعمیر و مرمت پر مقامی اور متعلقہ وفاقی ادارے خصوصی …

Read More »

تھانہ ونیکی تارڑ پولیس کی شاندار کارروائی — اسکول و کالجز کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے والا بدنامِ زمانہ منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

حافظ آباد: ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیر کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران ایس ایچ او تھانہ ونیکی تارڑ لیاقت عباس بھٹی اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے بدنامِ زمانہ منشیات فروش اور ISF تنظیم کے لیڈر اظہر منیر ولد منیر سکنہ لالکے دھرنکے کو منشیات اسمگل کرتے ہوئے رنگے …

Read More »

امریکی ساختہ اپاچی ہیلی کاپٹر کے ہم پلہ پاک فوج کے بیڑے میں شامل Z-10ME کن خصوصیات کا حامل ہے؟

پاک فوج کے بیڑے میں شامل ہونے والا جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر متعدد جنگی خصوصیات کا حامل ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ملتان گیریژن کے دورے کے موقع پر پاک فوج کے بیڑے میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جدید Z-10ME …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی، …

Read More »

🔴پاک فوج میں جدید ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا قومی اتحاد اور سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور

پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل کر لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا جس دوران انہیں فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اور تربیتی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے قومی اتحاد اور …

Read More »

حافظ آباد: بااثرملزمان کی زمین فروخت کرکے دوبارہ قبضہ کی کوشش،20مسلح افراد کا چادرچاردیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھرمیں داخل ہوکر تشدد۔پولیس تھانہ صدر بااثر ملزم کے خلاف کاروائی گریزاں۔پولیس کاروائی نہ کرنے پر خواتین اورمردوں کا احتجاج مظاہرہ۔ڈی پی او حافظ آباد سے کاروائی کا مطالبہ۔نواحی گاؤں چک کھرل کے رائے ظفراقبال کے اورسیز بیٹوں ارباز خان اورشہروز خان نے اپنے گھرسے ملحقہ ساڑھے چارکنال زمین قیمت اداکرکے خرید کی جس کا تقریباًچار ماہ قبل اراضی لینڈ ریکارڈسنٹر سے انتقال بھی درج ہوگیا۔سابق مالک اراضی نے محمدبخش کھرل نے اپنے ساتھیوں ثناء اللہ،محسن وغیرہ 10نامزد اور10نامعلوم مسلح افراد کے ہمراہ چادرچاردیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھرمیں داخل ہوکر اسکے بھتیجے سعدعلی تشدد کو نشانہ بنایا جس سے سعدعلی شدید زخمی ہوکر زمین پر گرپڑا، گھرمیں موجود خواتین کے ساتھ گالم گلوچ اور انتہائی ہتک آمیز رویہ اختیارکیا۔ ملزمان نے فروخت کی ہوئی اراضی پر دوبارہ قبضہ کی کوشش کی۔ اتنی تعداد میں ملزمان کے حملہ سے پورے علاقہ میں دہشت پھیل گئی۔ گھرمیں موجود خواتین نے جب پولیس کو کال کی توپولیس کی آمد پر ملزمان قتل کی دھمکیاں دیتے فرارہوگئے۔بااثر ملزمان کے خلاف تھانہ صدر میں درخواست دی توپولیس تھانہ صدر نے روایتی سست روی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف کسی قسم کی کاروائی نہیں کی جس پراہل علاقہ کے مردوخواتین نے اس ظلم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اورڈی پی او حافظ آباد سے بااثرملزمان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا کہ ان کو انصاف فراہم کرکے گاؤں میں دہشت کی فضاکو ختم کیا جائے

Read More »

🔴پہلا ٹی 20: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے دی، صائم ایوب کی آل راؤنڈ پرفارمنس

دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو 14 رنز سے شکست دے دی، صائم ایوب آل راؤنڈ پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار پائے، پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری مل گئی۔ لاڈرہل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا …

Read More »

یکم اگست سے ایل پی جی سستی کردی گئی، اوگرا کا نوٹیفکیشن آگیا

یکم اگست سے ایل پی جی 17 روپے 73 پیسے فی کلو سستی کر دی گئی۔ اسلام آباد سے اوگرا نے ایل پی جی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت2541 روپے 36پیسے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفیکشن …

Read More »