اپنے وقت کے مشہور ومعروف بین الاقوامی ہارٹ سرجن جن کے پاس مریض مہنگی فیسیں ادا کرتے مہینوں بعد ملاقات کیلئے ٹائم لیتے تھے، آج وہ خیراتی سینٹر میں علاج کیلئے لائے گئے ہیں۔ جہاں ان کو ان کے بچے فالج کے بعد چھوڑ گئے ہیں۔
جب ہمت، جوانی، دولت، پاور ، طاقت اختیار ہو تو اللّہ کی مخلوق پر رحم کیا کرو، کیونکہ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی ۔ وہ ذات کب بادشاہ سے گداگر بنا دے ۔خدا کی پکڑ بہت سخت ہے ۔

hellopoint.pk