ایک ذمہ دار شہری بنیں ، انسداد دہشتگردی ہیلپ لائن پر فورا کال کریں اگر:

کوئی مشکوک سرگرمی یا شخص جو ممکنہ طور پر دہشتگردی کی کارروائی کا باعث بن سکتا ہوں

کوئی فرد یا گروہ پر تشدد کارروائی میں ملوث ہو۔

کوئی شخص سیکیورٹی فورسز یا انٹیلی جنس اداروں سے منسلک ہونے کا مشکوک دعوی کرے۔

کوئی شخص یا گروہ نفرت انگیز تقاریر میں ملوث ہو۔

Check Also

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں حالیہ مون سون کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کے حوالے سے اجلاس

"حالیہ شدید مون سون سیزن کے تناظر میں ملک بھر اور خصوصا آزاد کشمیر اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے