
اسلام آباد میں علاقائی چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس، امریکہ، قازقستان، کرغزستان اور ازبکستان کی اعلیٰ عسکری قیادت کی شرکت، کانفرنس تعلقات کو مضبوط کرنا، امن کو محفوظ بنانے کے موضوع پر ہوئی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے دفاعی وفود کا خیرمقدم کیا، فیلڈ مارشل کا خطے میں امن، استحکام کے لیے پاکستان کے ثابت قدم عزم کا اعادہ

hellopoint.pk